: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سونو نگم پر انعام رکھنے والے قادری نے ان کے گنجے ہونے پر رد عمل ظاہر
کرتے ہوئے کہا کہ وہ صرف گرمی سے نجات حاصل کرنے کے لئے گنجے ہوئے ہیں۔
انہیں جوتے کی مالا پہن کر معافی مانگنا چاہئے۔ غور طلب ہے کہ پہلے مغربی
بنگال مایناریٹی یونائیٹڈ کونسل کے نائب صدر سید شا
قادری نے بالی ووڈ سنگر
سونو نگم کے 'اذان' والے بیان سے ناراض ہو کر ان کے خلاف فتوی جاری کیا
تھا۔ اس میں سونو کو گنجا کرنے والے اور جوتے کی مالا پہنانے والے کو 10 لاکھ
روپے کا انعام دینے کی بات کہی تھی۔ اس کے بعد کل خود ہی سونو نگم بال
منڈواتے ہوئے میڈیا کے سامنے آ گئے۔